Zaroorat Rishta in Pakistan, Name Mah Noor age 27 years Old

 Contact For Marriage

Zaroorat Rishta

ضرورت رشتہ

دوستو ہمارے پاس ہر مذہب، ہر مسلک، ہر قوم اور ہر برادری کے رشتے موجود ہوتے ہیں۔

جو کہ سو فیصد verified اور فری ہوتے ہیں

لڑکی کا نام ماہ نور

اور عمر جو ہے اس وقت ماہ نور کی وہ 27 سال

کراچی پاکستان کی رہنے والی ہے 

ایجوکیشن ان کی ہے ایف ایس سی قد پانچ فٹ تین انچ

باڈی ٹائپ slim  اور رنگ جو ہے ان کا وہ گورا ہے 

مدر لینگویج اردو اور یہ کوئی جاب وغیرہ نہیں کرتی 

وزن ان کا ہے 55kg 

ماہ نور کا شیخ فیملی سے تعلق ہے اور فرقہ جو ہے ان کا وہ سنی ہے

دیکھنے میں ماہ نور ماشاءاللہ سے کافی خوبصورت ہیں

تو دوستو یہ تھی ماہ نور کی انفارمیشن اگر آپ کو مزید انفارمیشن چاہیے ماہ نور کے بارے میں تو آپ ان سے ڈائریکٹ رابطہ بھی کر سکتے ہیں  فون نمبر آپ کو دیتے ہیں00923030622792

ماہ نور کا کہنا ہے کہ لڑکے کی عمر 37 سال سے زیادہ نہ ہو اور کم ازکم ایجوکیشن لڑکے کی میٹرک ہونی چاہیے cast کوئی بھی ہو اور وہ پاکستان کے کسی بھی city میں رہتا ہو اور اس کے علاوہ بیرون ملک سے بھی لڑکے اس رشتے کے لئے رابطہ کر سکتے ہیں اس رشتے کے لیے اپلائی کرنے کا طریقہ کار یہ ہے کہ آپ نے اس پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں اپنے متعلق تمام معلومات تحریر کرنی ہے اور ساتھ میں اپنا موبائل نمبر کے ساتھ واٹس ایپ نمبر لازمی لکھنا ہے تاکہ آپ سے رابطہ کیا جا سکے اللہ حافظ ۔


Comments

  1. Name bhat adil from jammu and kashmir what's app no 7780873006 education pursuing graduation height 5ft 2 inch

    ReplyDelete

Post a Comment