دانتوں کا میل
اگر پھل وغیرہ کھانا کھانے کے بعد کھائے جائیں تو دانتوں پر میل نہیں جمتی ۔
منہ سے بدبو
اگر منہ میں کوئی زخم نہ ہوا اور منہ سے بدبو آئے تو سمجھ لیجئے کہ معدہ میں کچھ خرابی ہے۔
موٹاپا دور
موٹاپا دور کرنے کے لئے شہد اور گرم پانی ملا کر پینے جسم کی بڑھی ہوئی چربی دور ہو جاتی ہے اور انسان دبلا ہو جاتا ہے۔
دانت چمکدار
نمک اور شہد سے دانت صاف کیجئے دانت چمک اٹھیں گے۔
Comments
Post a Comment