چہرے کے دانوں کیلئے نایاب نسخہ Face Care Formula

RARE PRESCRIPTION FOR PIMPLES ON FACE 


  چہرے کے دانوں کیلئے نایاب نسخہ         

ایک عددقرطم جسے پنجابی میں کوڑتمہ کہتے ہیں‘ 1 عدد صابن (کوئی بھی) کاٹ کر آدھا کرلیں قرطم کو درمیان سے کاٹ کر آدھا کرلیں اور گودا نکال دیں(گودا بس اتنا نکالنا ہے کہ صابن کا ٹکڑا اس کے اندر پورآجائے) اور قرطم کے اندر صابن رکھ کر بند کردیں‘ قرطم کے اوپر ٹیپ یا آٹا لپیٹ کر 21 دن کیلئے گندم میں دبادیں‘ 21 دن بعد قرطم کے اندر سے صابن نکال کر استعمال کریں‘ انشاء اللہ دانے ٹھیک ہوجائینگے۔ میں اور میری بھابی نے کچھ عرصہ استعمال کیا تو ہمارےچہرے سے دانوں کا 
خاتمہ ہوگیا۔


Comments