’’ہڈیوں کے فریکچر کا ناقابل یقین نسخہ‘‘

  ’’ہڈیوں کے فریکچر کا ناقابل یقین نسخہ‘‘

 ہڈیوں کے فریکچر کا ناقابل یقین نسخہ 

  ’’ہڈیوں کے فریکچر کا ناقابل یقین نسخہ‘‘ بزرگ کی حادثے میں پسلی کریک ہوگئی تھی ‘ تین دیسی انڈوں کی زردی اور اچار میں ڈالنے والے میتھرے تولے کوٹ کر مرہم بنا کر لگانے سے بالکل ٹھیک ہوگئے اور درد بھی ٹھیک ہوگئی لیکن ہڈی ٹوٹی ہو تو پہلے اسے کسی ماہر سے صحیح جگہ بٹھالیا جائے ۔اس نسخہ کے میرے پاس اتنے واقعات ہیں کہ میں لکھنے بیٹھوں تو ایک کتابچہ تیار ہوجائے۔

Comments