روزی میں فراخی کیلئے مجرب عمل


  روزی میں فراخی کیلئے مجرب عمل  

فراخی رِزق کا یہ عمل حضرت مولانا شاہ عبدالعزیز صاحب رحمہ اللہ کا مجرب ہے ‘ صبح دس بجے وضو کریں‘ پھر چار رکعتیں نفل چاشت کی نیت سے ادا کریں‘ نماز پڑھنے کے بعد سجدے میں جائیں اور ایک سو چار مرتبہ سجدے میں یَاوَھَّابُ یَارَزَّاقُ پڑھے‘ ہر مہینے میں سات دن یہ عمل کرے‘ انشاء اللہ عمر بھر کبھی روزی تنگ نہ ہوگی۔ یہ عمل بہت سے لوگوں کا آزمایا ہوا ہے۔

Comments