Skip to main content
موٹاپے کیلئے نسخہ خاص
بندہ
کی عمر 28 سال ہے‘ زیادہ دیر بیٹھنے کی وجہ سے موٹاپا آرہا تھا ۔ خصوصاً
پیٹ باہر کو نکلا ہوا ہے۔ ایک مخلص نے بتایا کہ لہسن اور ادرک کو خشک کرکے
ہم وزن پیس لیں اور ان کی گولیاں بنا کر ایک ایک گولی روزانہ صبح نہار منہ
لیں۔ میں کچھ عرصہ سے یہ نسخہ استعمال کررہا ہوں الحمدللہ موٹاپا کافی حد
تک کنٹرول ہوگیا ہے۔
Comments
Post a Comment