Skip to main content
مجھے دبئی کا ویزہ کیسے ملا؟
مجھے دبئی کا ویزہ کیسے ملا؟آپ بھی پاسکتے ہیں!
میں
نے سعودی عرب میں ستائیس سال کام کیا ‘ اس عرصے میں کوئی مخلص نہ ملا‘ساری
زندگی محنت مزدوری کی‘ آخر تھک ہار کر واپس پاکستان آگیا۔ یہاں کافی عرصہ
بے روزگار رہا‘ ایک صاحب ملے‘ پوچھا کام کیوں نہیں کرتے؟ عرض کیا کہ
پاکستان کے کسی کام کا رہا نہیں اور باہر جانے کا کوئی سبب نہیں بن رہا۔
انہوں نے کہا کہ سن رائز ٹیکنیکل کمپنیز دبئی میںجاب کیلئے آدمی درکار ہے
آپ وہاں رابطہ کریں‘ وہ بہت مخلص لوگ ہیں‘ کوئی دھوکہ دہی نہیں ہے۔ میں نے
اس کمپنی کے نمبرز پر فون کیا تو انہوں نے میری بات تسلی سے سنی اور مجھے
پاسپورٹ بھیجنے کو کہا میں نے ڈرتے ڈرتے پاسپورٹ پہنچایا کہ کہیں پھر دھوکہ
نہ ہوجائے اور اللہ سے دعا کی یااللہ زندگی کا آخری پہر ہے‘ دربدر کی
ٹھوکریں میرا مقدر نہ بنیں۔کچھ ہی عرصہ بعد ویزہ لگ کر آگیا اور میں
وہاں پہنچ گیا۔ وہاں گیا تو بہت مخلص لوگ ملے‘ انہوں نے مجھے جاب دی‘ بہت
اچھی تنخواہ لگائی‘ورکرز کے ساتھ ان کے معاملات بہت ہی اچھے ہیں۔ ورکرز ان
سے بہت خوش ہیں۔ بس یہی بات میرے لیے تسلی بخش تھی اور میں نے وہاں کام
شروع کردیا۔ آج مجھے تین سال ہوگئے ہیں الحمدللہ میری آج تک تنخواہ شاٹ
نہیں ہوئی ہر ماہ باقاعدگی سے پیسے گھر بھیجتا ہوں‘ میری عمر اس وقت پچاس
سال سے اوپر ہے‘ دبئی میں یہ ریکارڈ کمپنی ہے۔ امانت سمجھ کر
لوگوں کو اپنا تجربہ بتارہا ہوں تاکہ دبئی جانے والےشوقین حضرات صحیح کمپنی
تک پہنچیں۔ ہاں! ان تک پہنچنے کیلئے میں نے مسلسل درود شریف بہت کثرت سے
پڑھا اور اس کی برکت ہے کہ میں اس کمپنی تک پہنچا۔
-سن رائز ٹیکنیکل گروپ آف کمپنیز)
0300-6440002, 0305-6824539, 00971502876016)
Comments
Post a Comment