بزنس آئیڈیاز ان پاکستان اردو
Business ideas in Pakistan
icing sugar business idea at home
- اسلام علیکم دوستو آج کا بزنس آئیڈیا ایک ایسا یونیک بزنس آئیڈیا ہے جسے آپ اپنے گھر سے شروع کر کے ماہانہ لاکھوں کما سکتے ہیں یہ بزنس پورے پاکستان میں صرف 2 سے 3 کمپنیز کر رہی ہیں اور ماہانہ لاکھوں کما رہی ہیں اگر آپ اس کی ڈیمانڈ کا اندازہ لگانا چاہیں تو آپ ابھی مارکیٹ وزٹ کریں اور پوچھیں آئسنگ شوگر چاہیے تو آپ کو نہیں ملے گی آئسنگ شوگر لینے کے لئے آپ کو بڑے بڑے مالز میں جانا پڑے گا آئسنگ شوگر کی پرائس بھی زیادہ ہے اور اس کی ڈیمانڈ بھی زیادہ ہے آپ سوچ رہے ہوں گے کہ آئسنگ شوگر بنتی کیسے ہے تو یہ بھی آپ کو بتا دیتی ہوں کہ اس میں چینی ڈلتی ہے، چینی کا پاؤڈر اس کو تیار کرنے کا ایک فارمولا ہے تو اگر آپ یہ فارمولا لگا لیتے ہیں تو امید ہے کہ آپ ماہانہ لاکھوں کمائیں گے آپ اس بزنس کو مکمل دیکھیے گا اور وہی لوگ اس کو دیکھیں جو اس بزنس کو کرنے میں انٹرسٹڈ ہوں اس لیے نہ اپنا ٹائم ویسٹ کریں اور نہ ہمارا ٹائم ویسٹ کریں تمام انفارمیشن آپ کو دیں گے تو اینڈ تک ہمارے ساتھ جڑے رہیں آئسنگ شوگر کو کیکس اور بیکری آئٹمز، جوسز، ملک شیک کے علاوہ اور بہت ساری ایسی پروڈکٹس ہیں جن میں اس کا استعمال کیا جاتا ہے مارکیٹ میں اس کی ڈیمانڈ زیادہ اور سپلائی کم ہے اگر آپ یہ بزنس شروع کرتے ہیں تو میں آپ کو گارنٹی دیتی ہوں آپ ڈیلی ہزاروں اور ماہانہ لاکھوں کمائیں گے اس کی چار سو گرام کی پیکنگ مارکیٹ میں ایک سو دس روپے کی سیل ہو رہی ہے اس کی کاسٹ کی بات کریں تو زیادہ سے زیادہ پچاس سے ساٹھ روپے ہے اگر آپ ایک دن میں ایک ہزار پیکٹ سیل کریں تو آپ ڈیلی ایک لاکھ دس ہزار کا بزنس کریں گے جس میں سے پچاس سے ساٹھ ہزار روپے آپ کا پرافٹ ہو گا اگر اس پرافٹ کو مہینے کے تیس دنوں پر ڈیوائڈ کریں تو آپ خود اندازہ لگائیں کہ منافع کہاں کا کہاں جاتا ہے تو آئسنگ شوگر تیار کیسے کی جاتی ہے یہ بھی آپ کو بتا دیتی ہوں آئسنگ شوگر تیار کرنے کا فارمولا یہ ہے کہ آپ ہزار گرام چینی لیں یعنی ایک کلو چینی لیں اور اس میں سوگرام مکئی یا مکئی کا آٹا ڈالیں اور اس کو اچھی طرح گرائینڈ کر کے پاوڈر بنا ئیں باریک چھلنی سے چھاننے کے بعد پیکٹوں میں پیک کریں ہیٹ سیلر کی مدد سے سیل کریں اور مارکیٹ میں لے جا کر سیل کر دیں۔ اس کو بنائیں اس سے پیسہ کمائیں یہ ایک اچھا بزنس ہے اسے آپ آن لائن بھی سیل کر سکتے ہیں دراز ڈاٹ ںکام پر اپنا اسٹور بنائیں ایڈ لگائیں وہاں سے آپ کو بلک میں آرڈرز اور ڈسٹری بیوٹر بھی مل سکتے ہیں تو امید کرتے ہیں کہ آپ کو آج کا یہ بزنس آئیڈیا پسند آیا ہوگا اسی طرح کے مزید بزنس آئیڈیاز حاصل کرنے کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں دعاؤں میں یاد رکھیے گا اللہ حافظ
Comments
Post a Comment