چہرے کے فالتو بالوں کو ہمیشہ کے لئے ختم
میرے چہرے پر گزشتہ چند سالوں سے ہارمونز کی خرابی کی وجہ سے بے شمار بال نکل آئے میں نے بہت مہنگے مہنگے علاج کروائے ادھر ادھر سے بڑی بڑی کتابیں پڑھیں بڑا مطالعہ کیا آخر محنت رنگ لے آئی اور اب میرے چہرے سے تقریبا پچاسی فیصد بال ختم ہوچکے ہیں
ھوالشافی
پہلے ویکس کریں پھر ہم وزن پھٹکری اور نمک (عام نمک جو ہم سالن میں ڈال دیتے ہیں ) وہ مکس کرکے گرائنڈ کر لیں ۔ پھر ویکس کر کے فورا بعد اس پاؤڈر کو دس سے پندرہ بار چہرے پر ملیں اور اس عمل کو اس وقت تک کریں جب تک بالوں کی گروتھ بہت کم ہونا نہ شروع ہو جائے ۔ یہ میرا خود کا آزمایا ہوا نسخہ ہے اور بالوں کی جڑوں کو کمزور کرنے میں پھٹکری اور نمک لاجواب ہے مگر یہ سب یقین اور صبر سے کام لے کر کریں ۔ جلد بازی کسی بھی طرح کے عمل میں کام نہیں آتی ۔
دعاؤں میں یاد رکھیں
نام جنت کنول
Comments
Post a Comment