کھانسی کا گھریلو علاج
اگر آپ کھانسی سے تنگ ہیں تو اس کے تدارک کے لئے کوئی کھانسی کا شربت خریدنے کے بجاۓ ذیل میں بتایا گیا انتہائی آسان نسخہ استعمال کریں ۔
ایک کپ نیم گرم پانی میں شہد کے دو یا تین پیچ ڈال کر یہ مشروب رات کو سونے سے قبل پئیں اس کی وجہ سے سینے کی جکڑن اور کھانسی سے فوری نجات ملے گی
متعدد تحقیقات کے بعد یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ شہد کی وجہ سے سینے کی جکڑن اور انفیکشن سے فوری طور پر نجات ملتی ہے ۔
Comments
Post a Comment