Causes of poverty in the home گھر میں غربت آنے کے اسباب

 


گھر میں غربت آنے کے اسباب


 1- نہانے والی جگہ پر پیشاب کرنا ۔

 

2- ٹوٹی ہوئی کنگھی سے کنگھا کرنا۔


3- ٹوٹا ہوا سامان استعمال کرنا ۔


4- گھر میں کوڑا کرکٹ رکھنا ۔ 


5- رشتہ داروں سے بدسلوکی کرنا ۔ 


6- بائیں پاؤں سے پاجامہ پہننا ۔


7- مغرب , عشاء کے درمیان سونا . 


8 - مہمان کے آنے پر ناراض ہونا .


9- اپنی آمدنی سے زیادہ خرچ کرنا ۔


10- دانتوں سے روٹی کو کاٹنا -


11- زیر ناف بالوں کا چالیس دن سے زیادہ رکھنا


12- ناخن کو دانت سے کاٹنا ۔


13- کھڑے کھڑے پاجامہ یا سشوار پہننا


14- عورتوں کا کھڑے ہو کر بال باندھنا ۔ 


15- پھٹے ہوۓ کپڑے جسم پر سینا ۔


16- صبح سورج کے نکلنے تک سونا . 


17- کسی درخت کے نیچے پیشاب کرنا   


18- بیت الخلاء میں بیٹھ کر باتیں کرنا ۔


19- الٹا ہو کر بستر پر سونا . 


20- قبرستان میں ہنسنا .


21- رات کے وقت پینے کا پانی کھلا رکھنا ۔

 

22- رات میں وسوالی کو کچھ نہ دینا . 


23- برے خیالات سوچنا .


24- وضو کے بغیر قرآن پاک پڑھنا ۔

 

25- استنجاء کرتے وقت باتیں کرتا ۔

 

26- ہاتھ دھوۓ بغیر کھانا کھانا .

 

27- اپنی اولاد کو کوسنا .

 

28- دروازے پر بیٹھنا .


29- پیاز اور لہسن کے مچلکے جلانا ۔

 

30- فقیر سے کوئی چیز خریدنا ۔

 

31- پھونک سے چراغ بجھانا .

 

32- بسم اللہ پڑھے بغیر کھانا شروع کرنا ۔

 

33- غلط قسم کھانا .


34- جو تا اور چپل الٹا دیکھ کر سیدھا نہ کرنا ۔ 


35- حالت جنابت میں حجامت کرنا ۔

 

36- مکڑی کا جالہ گھر میں رکھنا . 


37- رات کو جھاڑو لگانا .

 

38- اندھیرے میں کھانا .


37- رات کو جھاڑو لگانا ۔

 

38- اندھیرے میں کھانا .

 

39- گھڑے میں منہ لگا کر پینا ۔ 


40- قرآن مجید نہ پڑھنا .

Comments