طب نبوی سے علاج
پھوڑے پھنسی کا علاج
آپ ﷺ کی بیویوں میں سے ایک بیوی بیان فرماتی ہیں کہ ایک دن رسول اللہ ﷺ میرے پاس تشریف لائے اور دریافت فرمایا " کیا تیرے پاس ذریرہ ہے؟ میں نے کہا: ہاں! تو آپ ﷺ نے اسے منگایا اور اپنے پیر کی انگلیوں کے درمیان جو پھنسی تھی اس پر رکھ کر یہ دعا فرمائی: ((اللَّهُمَّ مُطْفِی الْكَبِيْرِ، وَمُكَتِرَ الصَّغِيْرِ أَطْفِهَا عَنِّى )) ترجمہ: اے بڑے کو چھوٹا اور چھوٹے کو بڑا کرنے والے اللہ ! اس زخم کو ختم کر دے۔ چنانچہ وہ پھنسی اچھی ہو گئی۔
Comments
Post a Comment